19 اگست، 2024، 10:47 PM

غزہ: فلسطینی فورسز کی جوابی کاروائیاں، کئی ٹینکوں کو بموں سے اڑا دیا، فلسطینی ذرائع

غزہ: فلسطینی فورسز کی جوابی کاروائیاں، کئی ٹینکوں کو بموں سے اڑا دیا، فلسطینی ذرائع

فلسطینی مزاحمت نے غزہ پر صیہونی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے قابض افواج کو مزید نقصان پہنچایا۔

مہر نیوز کے مطابق، القسام بریگیڈز کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مجاہدین نے بدر کیمپ میں 3 صہیونی مرکاوا ٹینکوں کو "ال یاسین 105" مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔

 القدس بریگیڈز کی جاری کردہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ مجاہدین مشرقی غزہ کے علاقے شجاعیہ میں دو اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ 

مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی قابض افواج نے غزہ کی پٹی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قتل عام کے تین جرائم کا ارتکاب کیا جس کے نتیجے میں کم از کم 40 فلسطینی شہید اور 134 زخمی ہوئے۔

News ID 1926079

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha